آج کی آیت پر خیالات

آؤچ! مجھے خراجوں سے نفرت ہے۔ لیکن میں یہ اقرار کرتا ہوں، کہ میں بہت سے ایسی مراعات سے لطف اندوز ہوتا ہوں جو کہ انہی خراجوں کی وجہ سے ہیں۔ پولُس ہمیں رومیوں 13 باب میں یاد دلاتا ہے، کہ انتشار، افراتفری، اور لاقانونیت کو روکنے کے لیے اعلیٰ حکومتیں خُداوند کے ہتھیار ہیں۔ ایک مسیحی ہونے کے ناطے، ، میں سب سے زیادہ قوانین کے مدافعتی ہوں کیونکہ یسُوع میں میرا عقیدہ میرے رویے کو زیادہ سختی سے باقاعدہ کرتا ہے بجائے ایک قانونی کوڈ کے۔ لیکن میرے اُوپر ذمہ داریاں ہیں (1 پولُس کے مطابق جو "واجب الادا" ہیں) یعنی ایک اچھا شہری بننے ، ایک اچھا مالیاتی مینیجر بننے، ایک اچھا ہمسایہ بننے، اور ایک ایسا شخص بننے کے لیے جو کہ اُن لوگوں کو عزت دینا جانتا ہو جو کہ اِس کے اہل ہیں۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، میں تُم سے اپنی بیعت کا عہد کرتا ہوں۔ تُو اکیلا ہی قادر مطلق، حکمران، اور بادشاہ ہے۔ لیکن کیونکہ تُو نے مجھے کہا ہے کہ میں اپنی حکومت کو عزت بخشوں، کیونکہ تُو نے مجھے بڑی برکت دی ہے کہ میں اِس زمین میں رہوں، کیونکہ تُو نے اپنا فضل مجھ پر اُنڈیلا ہے، میں آج اِس عہد کے لیے جیتا ہوں کہ میں تیری بیعت کروں، اپنی شہریت اور اپنا ملک تجھےدوں، اور اُن کے لیے اپنی عزت کا اظہار کروں جن کو میں آج کے دن مِلا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال