آج کی آیت پر خیالات

مسِیح کی حضوری کی واضح علامت اُن لوگوں کے لیے حقیقی برکت کا وہ وقت تھا جو اُس کو جانتے اور اُس کی پیروی کرتے تھے۔ ذرا خیال کریں کہ وہ کتنا شاندار ہوگا اور ہم اُن تمام برکات میں تب شامل ہونگے جب وہ واپس آئے گا۔

میری دعا

خُداوند خُدا قادرِ مطلق، میں اُس برکت کے وقت کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں جو یسُوع کے ہمراہ اُس کی زمین پر پہلی آمد کے وقت آئیں۔ میں اُس کی آمدِ ثانی اور اُن شاندار برکات کو دیکھ کر خُوشی منا رہا ہوں جو میرا اور مسِیح میرے بھائیوں اور میری بہنوں کا انتظار کر رہی ہیں جب ہمارا نجات دہندہ واپس آئے گا۔ اُس دِن کی تَوقع کے لیے، میَں یسُوع کے نام میں تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال