آج کی آیت پر خیالات

کب آپ نے مسِیح میں کوئی نیا بہن بھائی پایا اور اُس خاص شخص کو بتایا کہ جو کُچھ وہ کر رہا ہے وہ درست ہے؟ آپ کو نہیں لگتا کہ یہ بہت لمباہے اور آپ کو آج اُن کو بتانا چاہیئے؟ آئیں ہم دُوسروں کی حوصلہ افزائی کےلیے زیادہ مصروفِ عمل ہو جائیں اور جو مسیِح میں ہیں اُن کی توثیق کرنے کےساتھ ساتھ اُن کےلیے خُدا کا شُکر ادا کریں۔

میری دعا

کھوئی ہوئی رُوحوں کے بچانے والے چوپان، میری زندگی میں میں ہماری کلیسیا میں نئے مسیحیوں کےلیے تیرا شُکر ہو۔ اُن کو برکت دے اور بُرائی سے بچا اور ہمیں استعمال کر،تیرے فرزندوں اور اُن کے بھائی بہنوں کے طور پر استعمال کر تاکہ یسُوع میں کاملیت کےلیے اُن کی مدد کریں اور حوصلہ افزائی کریں۔ یسُوع مسِیح کے مُقدس نام میں، جو میرا خُداوند ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال