آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ کے حتمی مقاصد ہیں جن کےلیے آپ جی رہے ہیں؟ پولُس یقینی طور پر "مُجھے شرمندہ ہونے کی نہیں بلکہ حوصلہ مند ہونے کی ضرورت ہے"اور"میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی یا موت میں مسیِح میرے بدن میں بُلند کیا جائے۔" آپ کی کیا چاہت ہے؟ کیا آپ پولُس کے حتمی مقاصد میں اُس کے ساتھ شریک ہونا چاہیں گے؟ ہمارے لیے یہ حتمی مقاصد کتنے اہم ہیں؟ اِن حتمی مقاصد کی وجہ سے جینا کس حد تک مشکل ہوگا؟

میری دعا

قربانی دینے والے اور قوت بخش خُدا، میرے گناہوں کے لیے مجھے معاف کردے، خاص طور پر اور غیرکامل ترجیحات کے ساتھ زندگی گزارنے کا گناہ۔ میں چاہتا ہوں کہ جیسے میں اپنی زندگی بسر کروں اُس میں تیرا فضل اور پیار بھری مہربانی نظر آئے۔ اِس کے علاوہ، براہِ کرم جو کچھ کہنے کی ضرورت ہے مجھے یہ کہنے کا حوصلہ دے تاکہ تجھے سربلند کروں اور تیری تعظیم کروں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال