آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے عہد، خُدا کا کلام، مقابل آوازوں کی تکثیری دنیا میں ہمیں راستہ دکھانے میں مدد کرتا ہے اور مایوسی اور اُداسی کے وقت پر ہمیں راستہ دکھاتا ہے ۔ اگر ہم نور میں چلیں تو یہ جاننا کتنا عظیم فضل ہےکہ ہم خُدا کی مرضی کو اپنے الفاظ میں جان سکتے ہیں!

میری دعا

پیار کرنے والے باپ، تیرا شکر ہو کہ اپنے کلام کے وسیلہ سے مجھے سچائی بخشی۔ یہ جان کر کہ تُو مجھے انتا پیار کرتا ہے کہ تُو میرےساتھ میری زبان میں بات کرتا ہے تاکہ میں تیرا پیغام سُن اور پڑھ سکوں کہ تیرا پیغام میرے لیے متاثر کن ہے۔ میرے دل میں اپنے کلام کی بھوک پیدا کر جو کہ تیرے کلام میں ظاہر ہوا ہے۔ میں تیرے خاندان میں راستباز اور مہربان فرزند بننا چاہتا ہوں۔ اپنے تمام تر پیار کے وسیلہ سے میں اپنے نجات دہندہ اور بڑھے بھائی یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال