آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے عہد، خُدا کا کلام، اور تمام لوگوں کے لیے خُدا کا واضح پیغام، یعنی اُس کا بیٹا، سچائی ہے۔ لیکن ان میں سے صرف آخری حقیقت فضل، ادقارکرتا، دوست، رب، نجات دہندہ، بھائی،چھڑانے والا ہے۔

میری دعا

اے خُدا، مجھے تیری سچائی جاننے کے لیے مقدس جذبہ عطا کر تاکہ میں اِس کو الفاظ اور اعمال میں جیئوں۔ میری زندگی کو اپنے کلام کا عکس بنا، جو تیری سچائی کے مطابق جیئے اور اِسی کا دعویٰ کرے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ ابدی کلام ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال