آج کی آیت پر خیالات

عبادت ہمیشہ داخل ہونے کے لیے ہوتی ہے—فضل میں داخل ہونا، شکر گزاری کے ساتھ داخل ہونا، دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے داخل ہونا، لیکن سب سے بڑھ کر، خُدا کی حضوری میں خاص طریقے سے داخل ہونا۔ لیکن ہمارا داخل ہونا ہی عبادت کی بنیاد نہیں ہے۔ بلکہ، عبادت خُدا کی وفاداری، اچھائی اور ابدی فضل ہے۔ ہم خُدا کے سامنے آئے جیسے کہ ہم سے پہلے بہت سے آئے، اور خُدا ہمارا انتظار کر رہا تھا۔ اور وہ جو کچھ آج تک کرتا آیا ہے، کر رہا ہے، اور کرے گا ہم اُس کے لیے اُس کی حمد کرتے ہیں۔ ہم سب یہ اِس لیے کرتے ہیں کیونکہ خُدا ہماری تمام پشتوں تک وفادار ہے اور ہمارے آنے کا انتظار کرتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Worship is always about entering — entering into grace, entering with thanksgiving, entering to share with others, but most of all, entering into the Lord's presence in a special way. But our entering is not the basis of worship. Instead, worship is about the Lord's faithfulness, goodness, and enduring grace. We come to God like so many before us, with God waiting for us. We come to praise him for all he has been, all he is, and all he will be. We come to enter and worship. We can do this simply because God is faithful, through all the generations, to wait for us to come.

میری دعا

وفادار خُدا، اسرائیل کی مضبوط چٹان، خُدا جس پر تمام پشتوں کا بھروسہ ہے، تُو واحد خُداوند خُدا ہے۔ میں تیری ابدی رحمت اور فضل کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میں تیری حمد اِس لیے کرتا ہوں کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے دل پر تیری مرضی کی دُھن ہو۔ میں تیری حمد کرتا ہوں، کیونکہ میں لمبی زندگی کی تیاری چاہتا ہوں، جو کہ تیری حضوری میں ہو۔ میں یسُوع کے نام میں حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Faithful God, the Almighty Rock of Israel, the God on whom the generations trusted, you alone, Lord, are God. I praise you for your enduring grace and mercy. I praise you because I want my heart tuned to your will. I praise you, because I want to prepare for my longest lifetime, the one in your presence. I praise you in Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۱۰۰ آیت ۴ تا ۵

اظہارِ خیال