آج کی آیت پر خیالات

ہم خُدا کی بادشاہی میں کامیابی اور عظیم فتح حاصل کر رہے ہیں۔ ہم فرشتوں اور پُرانے اور زندہ فرشتوں کے ساتھ ابدی اور فاتح خوشی میں خُدا کے ساتھ ہوں گے۔لیکن یہ بادشاہی صرف تب شروع نہیں ہوتی جب یسُوع آیا۔یہ بادشاہی اب اُس کی کلیسیا، اُس کے لوگوں اور اُن میں شروع ہوئی جو کہ خُدا کی مرضی کو مانتے اور اُس کی اطاعت کرتے ہیں۔ چنانچہ ہماری عبادت ڈر کے ساتھ ہونی چاہیے کہ اسرائیل کا مقدس خُدا یسُوع میں عاجز خُدا ہے جو ہمیں چھڑاتا ہے اور اپنے آپ میں مقدس لوگ بناتا ہے۔ ہم بجائے اِس کے کیا کر سکتےہیں کہ ہم دلی شکرگزاری اور خوف زدہ حیرت کے ساتھ عبادت کریں۔

Thoughts on Today's Verse...

We are receiving the triumphant and glorious victory of God in his Kingdom. We will join with the angels and the saints of old and live with the Father forever in victorious and never ending joy. But this Kingdom doesn't just begin when Jesus returns. This Kingdom has started now in his Church, his people, those in whom God's will is cherished and obeyed. So our worship should be filled with awe that the holy God of Israel is also the lowly God in Jesus who has redeemed us and made us to be a holy people unto himself. What else can we do but worship with heartfelt thanksgiving and wonder struck awe.

میری دعا

مقدس اور راستباز باپ، تمام چیزیں تمہاری ہیں۔ یسُوع میں ہمارے ساتھ اپنی برکات، اپنے عہد، اپنی اُمید، اور اپنی فتح شیئر کرنے کے لیے تیرا شکر ہو۔ میری مدد کر کہ میں اپنے بےایمان دوستوں کے سامنے شکرگزاری، اور فاتح زندگی گزاروں اور اپنے بچوں کے سامنے مثال بنوں تاکہ وہ تیری شاندار بادشاہی اور فتح شیئر کریں۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and Righteous Father, all things are yours. Thank you for sharing your blessings, your promises, your hope, and your victory with us in Jesus. Please help me to live a more thankful, victorious life before my unbelieving friends and as an example to my children so they may come to share your glorious Kingdom and ultimate victory. In Jesus' mighty name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of عبرانیوں ۱۲ باب ۲۸ آیت

اظہارِ خیال