آج کی آیت پر خیالات

پاکیزگی ایک ایسا بھولی ہوئی کردار کی خوبی ہے جو کہ مسیحیوں کا اُن کے راستباز اور پاک خُدا کے لیے عکس ہے۔ ایک ایسے دن میں جس میں فضل اتنا آسانی سے ملتا ہے، جب ہر چیز تب ملے گی جب ہم یسُوع کے ساتھ اُس کے ہمنوا بنیں گے، پطرس کے الفاظ ہمیں تعظیم کے لیے جھٹکا دیتا ہے—پاک عہد جو کہ ہماری زندگیوں کو بدی اور شیطانی کیچڑ کے علاوہ سیٹ کرتی ہے کہ ہماری دنیا ناپاک ہے اور اُس کی مرضی کو پورا کرنے اور اُس کے جلال کو ظاہر کرنے کے لیے اپنے جسموں،دلوں اور دماغوں کو پیش کریں۔

میری دعا

مقدس اور راستباز باپ، مُجھے سکھا تاکہ میں دوسروں کو فضل کی پیش کش کرتے ہوئے تیری مرضی کو پورا کروں اور تیرے جلال کو ظاہر کروں۔ ایسا ہو کہ میرے دل کی حرکات، میرے دماغ کے خیالات، اور میری زندگی کے اعمال تیری خوشنودی کا باعث ہوں اور تیری پاکیزگی اور فضل کو ظاہر کر ے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال