آج کی آیت پر خیالات

خُدا بولنے والا خُدا ہے۔ وہ ہمیں پیار کرتا اور الفاظ میں پیغام کے لیے اُس نےہمیں چُنا ہے۔ پہلے رئیس قبیلہ اور عظیم انبیاء تھے۔ پھر اُس کے بعد کلام میں لکھنے والا ریکارڈ آیا۔ لیکن خُدا کا عظیم ترین پیغام، اُس کے طاقت ور الفاظ، صرف الفاظ نہیں تھے، بلکہ ایک شخص تھے جسکا نام یسُوع ناصری ہے، جو کہ سب کا خُداوند ہے۔ ہمارے لیے، اُس کی کلیسیا، ویسی ہونی چاہیے جیسی وہ چاہتا ہے، ہمیں صرف کلام کی طرف نہیں دیکھنا، بلکہ ہمیں لازم طور پر اُس کی طرف دیکھنا ہے۔ جو کلام ہمیں سکھاتا اور اِس کو کس طرح جینا چاہیے وہ اُس کلام کی سمجھ بوجھ کی چابی ہے۔

میری دعا

مقدس باپ، جیسے ہی میں تیری کتاب کو کھولوں اور تیری مرضی کو جاننا سیکھوں مجھے یسُوع اور اُس کے کام اور اُس کے مقصد کو دیکھنے میں مدد کر ۔ مجھے رُوح القدس سے معمور کر تاکہ میں اُس فیصلہ کے جواب کو خوش آمدید کہہ سکوں ‘‘جو یسُوع کر سکتا ہے؟’’ یسُوع کے نام میں، جو کہ میرا خُداوند اور بچانے والا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال