آج کی آیت پر خیالات

تاریکی ایک علامت سے بڑھ کر ہے، یہ زندہ لوگوں کا دنیا کو دیکھنے کا ایک وسیع طریقہ اور نظریہ ہے۔ تاریکی ایک دھوکہ، شر، جرم، شکاریوں، گناہ، اور موت کی جگہ ہے۔ یسُوع کی پیروی کرنے کا مطلب ہے کہ اُس کو اپنے دل میں بسانا اور اُس کو ہمیں تاریکی سے نکالنے کا موقع دینا جو ہمیں اندر سے آزاد کرتا ہے تاکہ ہم باہر سے تاریکی سے خوف نہ کھائیں۔ اِس طرح یسُوع ہمیں نُور عطا کرتاہے، لیکن یہ وہ نُور ہے جو کمرے کو روشنی سے بھرنے سے زیادہ روشن کرتا ہے۔ یہ وہ نُور ہے جو دل کو منور کر دیتا ہے۔

میری دعا

مقدس خُدا جو کہ شاندار اور سنبھالی نہ جانے والی روشنی میں رہتا ہے، یسُوع کو بھیجنے کے لیے میں تیری حمد کرتا ہوں تاکہ وہ تاریک ڈر کو دُور کر دے جو کہ مُجھے چھُپا لیتی ہے۔ میں اُس قوت اور جرأت کے لیے دُعا کرتا ہوں کہ میں نہ صرف نُور میں رہوں بلکہ دُوسروں کو بھی راستہ دکھاؤں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال