آج کی آیت پر خیالات

یسُوع نے یہ واضح کیا تھا کہ خُدا چاہتا ہے کہ ہم اپنی مسیحی زندگی کے بارے میں جنونی بنیں۔ "میں تیرے کاموں کو جانتا ہُوں کہ نہ تُو سرد ہے نہ گرم۔ کاش کہ تُو سرد یا گرم ہوتا۔ پَس چونکہ تُو نہ تو گرم ہے نہ سرد بلکہ نیم گرم ہے اِس لیے میں تُجھے اپنے مُنہ سے نِکال پھینکنے کو ہُوں"۔ (مُکاشفہ 3 باب 15 تا 16 آیت)۔ آئیں خُداوند کے لیے جنونی طور پر جئیں۔

میری دعا

پاک خُداوند اور زمانوں کے خُدا، میں اعتراف کرتا ہُوں کہ میں تیرے لیے متحرک نہیں رہا ہُوں جیسا کہ میں ببنا چاہتا تھا۔ براہِ کرم میرے اندر تیرے لیے اور دُنیا میں تیرے کام کے لیے جنون اور جوش پیدا کر۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال