آج کی آیت پر خیالات

زندگی صرف جینے کو نہیں کہتے، بلکہ سچی حقیقی زندگی۔ وہ زندگی جو ہمیں نُور عطا کرے جو تاریکی نہ چھین سکے۔ اِسی لیے خُدا نے یسُوع کو بھیجا! شُکر ہے کہ وہ نُور اب بھی چمکتا ہے اور شیطان کے تمام گھوڑے اور شیطان کے تمام آدمی وہ گہری ترین اور اندھیری ترین تاریکی کو دوبارہ نہیں پھیلا سکتے۔ ہیلولویاہ!

میری دعا

ہر اچھے اور کامل تحفہ کےلیے، اُن نُور کےلیے جو میرے تاریک ترین لمحات میں آیا، اُس اُمید کےلیے جو میں تیرے ساتھ شاندار اور غیر رساں نُور کے ساتھ جی رہا ہوں، میں ابدی خوشی کے ساتھ اب اور ابدتک تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال