آج کی آیت پر خیالات

بائبل کہتی ہے کہ کوئی ایسے کام نہیں تھے جو یسُوع کو کرنے تھے۔ یہ ایک کنجی ہے۔ یسُوع کو ہم میں سےا یک بننا تھا۔ غور کریں کہ اُس نے ایسا کیا کیونکہ وہ ہم جیسا بننا چاہتا تھا، یعنی ہر طرح سے اپنے بھائیوں اور بہنوں جیسا۔ وجہ؟ تاکہ وہ کامل اور اونچے مقام والا کاہن بن سکتا جس نے نہ صرف ہمارے گناہوں کا کفارہ دیا، بلکہ وہ اُن کے گناہوں کےلیے بھی قربان ہُوا۔ شاندار!

میری دعا

خُداوند یسُوع، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے شاندار کفارہ دیا تاکہ میں باپ کے گھرانے میں شامل ہو سکوں اور ہمارے ابدی گھرانے میں تیرا چھوٹا بھائی بن سکوں۔ اِس فضل کےلیے تیرا شُکر ہو جو کہ محبت کی وجہ سے متحرک ہُوا اور محبت کی وفاداری کی وجہ سے ادا کیا گیا۔ تیرے نام کے وسیلہ، خُداوند یسُوع ، ہمارے باپ کے لیے شُکرگزاری اور حمد پیش کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال