آج کی آیت پر خیالات

ہوٹل میں کوئی بھی جگہ نہیں تھی، اس کو چرنی میں رکھا گیا" اکثر اوقات ہم امیر، خوبصورت، طاقتوراور کے ساتھ کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ کیا یہ حیران کن نہیں ہے کہ خدا نے اپنے اآپ کو بیوہ، یتیم، کے طور پر ظاہر کیا اور ایسے یہودی جو کہ بڑھی تھا اور ایک چھوٹے سے گاؤں کی ایک کنواری کے گھر میں پیدا کیا۔ خدا چاہتا ہے کہ ہم ان کا خیال کریں جو ہماری چوگرد ضرورت مند ہیں۔ وہ چاہتا ہے کہ ہم پورے سال سے زیادہ کرسمس پر اپنا رویہ ظاہر کریں۔ وہ چاہتا ہے کہ ہم تمام لوگوں جیسے کہ یوسف، مریم اور یسوع کو دنیا کے سامنے بیان کریں۔ ہمیں صرف انصاف نہیں سکھایا گیا، ہمیں دفاع کرنا اور ان کے مانگنا بھی سکھایا گیا ہے جو ضرورت میں ہیں۔ جب ہم کریں تو ہم اس کو خدا کے لیے کریں۔ ( دیکھیں متی 23

میری دعا

اے خدا مجھ میں اُن لوگوں کے بارے میں بیداری پیدا کر جو ضرورت مند ہیں اور جن کو محبت اور رحمت کی ضرورت ہے۔ مجھے اپنے ہتھیار کے طور پر استعمال کر کہ میں ان کا دفاع کر سکوں اور ان کی خدمت کر سکوں۔ میری آنکھیں کھول تاکہ میں ضرورت مندوں کے چہروں میں یسوع کو دیکھ سکوں۔ یسوع میرے بچانے والے کے نام میں مانگتا ہوں ، جو تمام لوگوں کا بچانے والاہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال