آج کی آیت پر خیالات

خدا کا نام پکارو! اس کو اپنا زندہ خدا مانو! اس کے بپتسمہ میں ایسے شامل ہو جیسا کہ پہلا مسیحی شامل ہوا تھا۔ کیا خدا نے آپ کو اپنے مقدس لوگوں میں شامل کر لیا ہے۔ یہ جانتے ہوئے کہ یسوع تمہیں گندگی سے بچا لے گا جو کہ ہماری دنیا اور بہت سی ہماری زندگیوں کو گندہ کر رہی ہے۔آپ نے دیکھا کہ، خدا نے یسوع کو ہمیں بچانے ،چھٹرانے، بحال کرنے اور برکت دینے کو بھیجا۔ نجات کی خوشی میں سب کو بتاؤ۔ انتظار مت کرو! آج نجات کا دن ہے! اس کو بانٹو۔ اس میں خوشی مناؤ۔ اس کو دوسروں تک پہنچاؤ۔ یسوع ہمارا بادشاہ سب کو نجات دینے کے لیے آ رہا ہے!

میری دعا

اے باپ، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے پہلی دفعہ یسوع کو میرے گناہوں کے لیے مرنے کے لیے بھیجا! میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے یسوع کو بھیجا کہ وہ میرے دل کو تسلہی دے اورمضبوط کرے اور میں اپنی زندگی میں کام کر سکوں! اور سب سے بڑھ کر میری نجات کے لیے شکریہ۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں ۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال