آج کی آیت پر خیالات

عظیم اور پاک خُدا کبھی بھی بے وفا نہیں ہوگا۔ دراصل، وہ اپنا کردار ظاہر کرنے اور اپنے نام کو احترام بخشنے کے لیے عمل کرے گا، حتیٰ کہ تب بھی جب اُس کے لوگ اُس کے فضل کے حقدار نہیں ہونگے۔ خُدا کیُوں ہمیں محبّت کرے گا اور محفوظ رکھے گا اور ہمارے اسرائیلی آباء فضل، محبّت اور وفاداری سے دُور نہیں تھے۔

میری دعا

پاک اور راستباز باپ، تیرے فضل نے نہ صرف مُجھے بچایا ہے، بلکہ اِس نے مُجھے تب بھی قائم رکھا جب شیطان نے میری اپنی ناکامیوں کو اسعتمال میں لانا چاہ کر میرے لیے تیری محبّت پرشک میں ڈالنے کی کوشش کی۔ میرے قدروقیمت کھونے کے اُوپر فتح پا کر اور مُجھے راستبازی عطا کی تاکہ میں تیری بادشاہی اور جلال میں پُورا اُتر سکوں۔ یسُوع کے نام میں میَں تیری حمد کرتا ہُوں۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال