آج کی آیت پر خیالات

یسُوع کے آنے کا تحفہ ایک بے مِثال ذمہ داری لاتا ہے: ہمیں اُس کی سُننا، پیروی کرنا، اور احترام کرنا ضرور ہے! اگر ہمارا خُدا یہ مطالبہ کرتا کہ اُس کے لوگ اُس کے چھوٹے پیغام رساں کو تسلیم کریں جو کہ نبی اور بادشاہ تھے، آپ کا کیا خیال ہے کہ سُننے کے لیے ہماری ذمہ داری کیا ہوتی جب اُس نے اپنے بیٹے کے جلال سے آسمان کو خالی کر دِیا تاکہ وہ ہم پر چمکے؟

میری دعا

پیارے باپ، تیرے بیٹے اور میرے نجات دہندہ،یسُوع کو بھیجنے کے لیے تیرا شُکر ہو۔ براہِ کرم پیارے خُداوند، میں کبھی بھی اِس تحفے کو معمولی نہیں سمجھوں گا۔ براہِ کرم مُجھے قوت اور فہم عطا فرما تاکہ میں وفاداری کے ساتھ یسُوع کو سُن سکوں اور اُسکی خِدمت کر سکوں، جس کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال