آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے یسُوع میں ہمیں بہت سی برکت دی ہے۔ لیکن خُدا چاہتا ہے کہ وہ اروں کو بھی برکت دے۔ کیُوں؟ خُدا ہمیں برکت دینا چاہتا ہے کیونکہ۔۔۔۔۔۔وہ فیاض خُدا ہے۔۔۔۔کیونکہ وہ پیار کرنےوالا باپ ہے۔۔۔۔کیونکہ وہ اُس کی فطرت میں ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کی مانند بنیں! خُدا ہمیں برکت دیتا ہے کہ ہم اروں کو برکت دیں۔

میری دعا

اَے خُداوند تُو نے مجھے بہت سی برکات سے نوازا ہے، چنانچہ براہِ کرم مجھے وہ مواقع فراہم کر کہ میرے لیے دوسروں کو برکت دینے کےلیے دن تیار کر۔ مجھے اپنی برکات کی پائپ لائن کی طرح بنا۔ میں یہ یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہوں جو کہ میرا خُداوند ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال