آج کی آیت پر خیالات
ایک دن جس میں کسی کی زندگی میں مداخلت سماجی اور سیاسی طور پر درست نہ ہو، یہ آیات خاموش رات کو بندوق کی گولیوں کی آواز کی طرح لگتی ہیں۔ گناہ ابھی بھی ایک واضح حقیقیت ہے اور یہ اتنا ہی خطرناک ہے جتنا پہلے تھا۔کیونکہ ہم اپنے آپ کو اندازہ لگانے سے اور اپنی راستبازی سے خوف زدہ ہیں، ہم بہت سے لوگوں کو گناہ میں پھنسنے دیتے ہیں اور روحانی طور پر مرنےدیتے ہیں۔ یہاں پر مداخلت نہ کرنے کا کہا گیا ہے— ہم اپنی راستبازی پر فخر کیے بغیر گناہ کی کشش اور گناہ گار کی ضرورت کو جانتے ہیں۔ "لیکن خدا کی رحمت کے لیے میں وہاں جاؤں گا"
Thoughts on Today's Verse...
In a day when intervening in someone's life is no longer politically and socially correct, these verses ring out like a gunshot on a still night. Sin is still real and is just as deadly as ever. Yet because we fear being branded judgmental and self-righteous, we let many who are trapped by sin go to their spiritual death. The call is for nonjudgmental intervention — we recognize the gravity of the sin and the need of the sinner, without feeling arrogant in our righteousness. "There but for the grace of God go I."
میری دعا
اے خدا، میرے گناہ مجھے معاف کر جس طرح میں نے اپنے گناہ گاروں کو معاف کیا ہے۔ لیکن اے باپ، میرے دل کی مدد کر کہ یہ گناہ کی پکڑ اور اثرات سے دور رہے اور مجھے فعال بنا تاکہ میں اُن کی مدد کر سکوں جو گناہ کی گرفت میں ہیں۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں، جو مجھے میرے گناہوں سے بچانے آیا۔ آمین۔
My Prayer...
Father, forgive my sins as I forgive those who have sinned against me. But Father, also help my heart to be gripped by the gravity of sin's effects and to be stirred into action to help those whom it has trapped. Through Jesus, who came to rescue me from my sin, I pray. Amen