آج کی آیت پر خیالات

جہان کے ہمشکل نہ بنو، آہا، یہ ماننے میں مشکل نہیں ہے۔ یہ ایک یاد دہانی ہے کہ جو ہم سوچتے ہیں وہ عظیم ترین روحانی جنگ کی جگہ ہے۔ بے قاعدہ سوچ بے قاعدگی سے بڑھ کر ہے، یہ خطرناک ہے کیونکہ ایسے پیغامات لگاتے ہیں جو کہ خُدا کے سچ اور مقدس اقدار کو بگاڑ دیتے ہیں۔ لیکن دنیا کے دنیاوی ہونے پر بھڑکنے کے، آئیں ہم اپنے ذہنوں کو تبدیل کر لیں اور وہ کریں جو پولُس نے کیا—ہر خیال کو لو، ہر لفظ،مسیح کے قیدی بن جاؤ۔ ہم اکثر دہ یکی کا مطلب سمجھتے ہیں کہ دولت کا دس فیصد ادا کرنا، لیکن ایک اور قسم کی دہ یکی یہ ہے کہ ہم غیر تقسیم شدہ خیالات اور وقت خُدا کی چیزوں کو دیں!

Thoughts on Today's Verse...

Don't be molded by the world. Wow, isn't that a tough one to obey. It's a reminder that what we think is one of the places of greatest spiritual warfare. Sloppy thinking is more than sloppy, it's dangerous because we are fed messages constantly that distort God's truth and holy values. But rather than being incensed by the world acting like the world, let's be transformed by renewing our minds and doing what Paul said he did — take every thought, every word, captive for Christ. We often think a tithe is giving ten percent of our money, but an even more vital tithe is giving ten percent of our totally undivided thought time to the things of God!

میری دعا

اے خُدا، براہِ کرم میری روح کو فخر سے بچانا، میرے دل کو سنگدلی سے بچانا اور میرے دماغ کو اُن چیزوں کی فکر سے بچانا جو کہ غیر اہم ہیں اور جو تیری چیزوں پر نہیں ہے۔ میرے دل کو سکھا کہ میرے باپ کے کاروبار کا کیا مطلب ہے، خاص کر میری سوچوں کی دنیا میں! یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ میری عظیم مثال ہے جو تیری مرضی اور کے مطابق جیا۔آمین۔

My Prayer...

O Lord, please guard my soul from pride, my heart from callousness, and my mind from too much focus on unimportant things and not enough on your things. Teach me in my heart what it means to be about my Father's business, especially in the world of my thoughts! In the name of Jesus, my greatest example of one who knew and lived your will, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 12 باب 2 آیت

اظہارِ خیال