آج کی آیت پر خیالات

"آج کے آپ کے منصُوبے کیا ہیں؟" اگر آپ میرے جیسے ہیں، تو آپ دُعا کے ساتھ اپنے دن کا منصُوبہ بنائیں گے۔ آپ لوگوں کے ساتھ مُستقبل میں ملاقاتیں کریں گے تاکہ آپ اُن کی ضروریات کے بارے اُن سے بات کریں، اُن کی پریشانیاں سُنیں، اور اُن کے منصُوبوں اور مسائل کے بارے میں بات کریں۔ بلکہ ہمیں حلیمی کے ساتھ اِس بات کی پہچان کےساتھ رہنا چاہیئے، کہ ہمارے منصُوبوں کی تب تک کوئی قیمت نہیں جب تک اُن میں خُدا کی مرضی شامل نہ ہو۔

Thoughts on Today's Verse...

What are your plans for today?

If you are like me, you prayerfully plan your day. You make appointments with people for the future to address their needs, hear their concerns, or discuss issues and projects involving them or you. But we must always live humbly, recognizing that none of our plans will be valuable unless they come from the Father!

میری دعا

پاک خُدا اور راستباز باپ، براہِ کرم مُجھے برکت دے جیسا کہ میں اپنے آج کے فیصلوں میں تیری مرضی کو خیال میں رکھنے کی جُستجُو مین ہوُں۔ میں یہ مانتا ہُوں کہ ہر سانس جو میں لیتا ہوُں وہ ایک تحفہ ہے اور ہر ایک کامیابی تیرے فضل کی وجہ سے ہے۔ براہِ کرم مُجھے اپنے فضل کے لیے استعمال کر اور میرے زندگی کے لیے تیرا راستہ اختیار کرنے میں میری مدد فرما۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy God and righteous Father, please bless me as I seek to discern your will for my plans and decisions. I recognize that each breath I take is a gift and that each success I enjoy is because of your grace. Please use me to bring you glory and help me find your path for my life. In the name of Jesus, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِمثال 19 باب 21 آیت

اظہارِ خیال