آج کی آیت پر خیالات

خُدا ہمیں جانتا ہے۔ ہم یہ دعویٰ نہیں کر سکتے کہ ہم ایسے لوگ ہیں جو اُس کے ساتھ نہیں ہیں۔ وہ ہمیں جانتا ہے—میرے اندر اور باہر کی ہر بات۔ یہ بات ہمیں اُس کے ساتھ شاندار دوستی کی آزادی دیتی ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جو باپ کے ساتھ اُس گہرے رشتے سے بھاگتے ہیں۔ اگر ہماری خواہش، تاہم، اُس کے جیسا بننے کی ہے، تو اُس تیبدیلی کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ اُس کو اپنے دلوں، اپنی تحریکات، اور اپنی خواہشات کا جائزہ لینے کے لیے بُلایا جائے۔

Thoughts on Today's Verse...

God does know us. We cannot pretend we are something we are not with him. He knows us — inside and out, through and through. This should liberate us to share a remarkable degree of intimacy with him, but most of us run from such a close relationship with our Father. If our desire, however, is to become more like him, the only way to be transformed is by inviting him in to look at our hearts, our motivations, and our desires.

میری دعا

اے خُدا، میں جانتا ہوں کہ تُو وہ خُدا ہے جو "دلوں اور ارادوں کو جانتا ہے" جو رحمت تُو نے یسوع کے وسیلہ سے دکھائی ہے، میں پُر اعتماد ہوں کہ تُو مجھے پیار کرتا ہے۔ جو گناہ میں نے کیے ہیں اُس کے لیے میرا دل معافی چاہتا ہے، لیکن میں اعزاز اور طہارت کے ساتھ تیری خدمت کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ مہربانی کر کے مجھے رُوح القدس سے معمور کر تاکہ میں مسیِح جیسا بن سکوں۔ تیرے پاک بیٹے کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔

My Prayer...

O God, I know you are the one who "searches hearts and minds." Yet because of the grace you demonstrated in Jesus, I am confident that you love me. My heart is sorry for the sin I have committed, but I am really trying to serve you in honor and purity. Please fill me with your Spirit to enable me to become more like Christ. In the name of your holy Son I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۱۳۹ آیت ۲۳ تا ۲۴

اظہارِ خیال