آج کی آیت پر خیالات

جب ہم نے مسیح میں بپتسمہ لیا، تو ہم اس کے مصلوب ہونے میں حصہ دار بن گئے اور ہم نئے شخص کے طور پر جی اٹھے۔ مسیح ہم میں زندہ ہے۔ ہمارے لیے اصل چیلنج یہ ہے کہ ہم مسیح کو اپنی دنیا میں زندہ رکھیں! اپنی تحریک کے لیے؟ نہ کہ نجات حاصل کرنے کے لیے، جو رحمت کے وسیلہ سے ہمیں دی جا چکی ہے، صرف اُس کو اعزاز بخشنے کے لیے جس نے ہم سب کو بچانے کے لیے قربانی دی۔ ( دیکھیں۔۔۔رومیوں ۶ باب ۱ تا ۱۴ آیت)

Thoughts on Today's Verse...

When we were baptized into Christ, we shared in his crucifixion and we were raised up to be a new person. Christ is alive in us. The real challenge is for us to be Christ alive in our world! Our motivation? Not to earn salvation, which has already been given us by grace, but to honor him who sacrificed all to save us. (See Romans 6:1-14)

میری دعا

اے خُدا میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو مجھے پیار کرتا ہے میں آج تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں تیرے بیٹے پر ایمان رکھ کر زندہ رہوں گا جس نے اپنے آپ کو بخش دیا تاکہ میں تیری ساتھ ابدی زندگی گزار سکوں، میں تیری روح کے وسیلہ سے مانگتا ہوں، کہ یسوع کی زندگی مجھ میں نظر آئے۔ اُس کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you, God, for loving me and sending Jesus to redeem me from my sin. I commit to you today that I will live by faith in your Son who gave himself so I can spend eternity with you. I ask that by your Spirit, you help Jesus' life be seen in me. Through him I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of گلتیوں ۲ باب ۲۰ آیت

اظہارِ خیال