آج کی آیت پر خیالات

خُدا صرف ہمارا رکھوالا نہیں؛ وہ ہمارا مدد گار بھی ہے۔ یہاں تک کہ جب ہماری دنیا ہمیں کُچلنےکے لیے ہماری گرد ہوتی ہے وہ وہاں موجود ہوتا ہے۔ وہ ہمیں موت سے اور موت میں سے بچائے گا۔ وہ ہمیں بدی دے بچائے گا یا پھر بدی پر قابو پانے کےلیے بچائے گا۔ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم زلزے اور سمُندری لہروں کے بیچ میں بھروسہ رکھیں کہ ہم اکیلے یا ترک کیے ہوئے نہیں ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

God is not only our protector; he is also our helper. Even when our world seems to be crashing around us, he is there. He will deliver us from death or deliver us through death. He will deliver us from evil or he will deliver us to overcome evil. Our task is to trust that in the midst of our earthquakes and tidal waves we are not alone or abandoned.

میری دعا

اے پاک خُدا، میں آج اُن کے لیے دُعا کرتاہوں جو کہ زندگی کے زلزلے کے بیچ میں ہیں۔ تُو اُن کو جانتا ہے جن کےلیے میں فکرمند ہوں۔ تُو جانتاہے کہ میں اُن کی جدوجہد کے بارے میں جانتا ہوں اور اُنکو کم کرنا میرے لیے بہت مشکل اور اُن کو حقیقی تسلی دینا میرے لیے دردناک ہے۔ میں اب تُجھ سے کہتا ہوں کہ ، اُن کو برکت دی، اُن کے ساتھ رہ، اور اُن کو جلدی چھُڑا۔ تُو ہی سچی اُمید ہے اور یسُوع ہمارا حقیقی نجات دہندہ ہے۔ خُداوند یسُوع مسیِیح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy God, I pray for those today who are in the middle of life's earthquakes. You know those for whom I am concerned. You know I care about their struggles which are too big for me to mitigate and too painful for me to truly bring comfort. I ask you now, to bless them, be with them, and please deliver them quickly. You are our only true hope and Jesus is our only sure redeemer. In the name of the Lord Jesus Christ I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 46 آیت 1 تا 2

اظہارِ خیال