آج کی آیت پر خیالات

کل ہمیں سلیمان کی خُدا کے گھر کے بارے میں نذر کی عظیم تقریر کے بارے میں یاد کروایا گیا جو کہ پُرانے عہد نامے میں ہے۔ شاندار طور پر، پُولس اِس بات پر زور دیتا ہے کہ خُدا نے رُوح القُدُس کے وسیلہ سے ہمارے اندر سکونت کو ہاتھ میں لیا ہے، ایسے ہی خوبصورتی سے جیسا کہ اُس نے یروشیلم کی ہیکل میں کیا تھا۔ خُدا کے پاک ہاتھوں کے لیے ہماری قبولیت اُس کے لیے بڑی قیمت ادا کر کے آئی ہے—اُس کے بیٹے کی موت! ہم کس طرح ہمارے اندر اُس کی پاک حضوری کو رَد کر سکتے ہیں؟ کیسے ہم اُس کے فضل کے رَدِعمل کے طور پر پاک زندگی نہ گزاریں؟

Thoughts on Today's Verse...

Yesterday, we were reminded of Solomon's great dedication speech of the Temple in the Old Testament. Incredibly, Paul asserts that God has taken up his dwelling inside of us through his Spirit, just as majestically as he took up his dwelling in the Jerusalem Temple. Our acceptability to God as his holy dwelling came at a great price to him — the death of his Son! How can we refuse to honor his holy presence in us? How can we not live a holy life in response to his grace?

میری دعا

پیارے باپ، مجھے اُن وقتوں کے لیے معاف کردے جب میں اپنے اندر تیری حضوری کی حیرت انگیز بصیرت کو کھو گیا۔ پاک رُوح کا تحفہ ایک شاندار اور عاجزانہ فضل ہے۔ ایک بار پھر، باپ، میں اپنے بدن کو تیرے جلال اور تیری ہیکل کے لیے ایک زندہ قربانی ہونے کےلیے اقرار کرتاہوں۔ ٹھیک اُسی وقت، میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ مجھے تیری حضوری اور تیرے پاک رُوح کی ضرورت ہے تاکہ میں تیرے پاک فرزند کے طور پر تجھے خُوش کر سکوں۔ میری راہنمائی فرما، مجھے پاک کر، صاف کر، اور اپنے رُوح القُدُس کے وسیلہ سے مجھے یسُوع کی مانِند بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Forgive me, dear Father, for the times that I have lost sight of the wonder of your presence within me. The gift of your Spirit is a dazzling and humbling grace. Once again, Father, I pledge to present my body as a living sacrifice to please and honor you as your Temple. At the same time, I acknowledge that I need the presence and power of your Holy Spirit to please and honor you as your holy child. Lead me, cleanse me, purify me, and make me like Jesus by your Spirit. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا کرنتھیوں 6 باب 19 تا 20 آیت

اظہارِ خیال