آج کی آیت پر خیالات

ہمارے گُناہ ہمیں موت کے حوالہ کرتے ہیں۔ خُدا کا فضل ہمیں زندگی بخشتا ہے۔ اِن دونوں انتہاؤں کے درمیان کیا فرق ہے؟ مسیح کی صلیب ہمارے گُناہوں کی کھائی تک پھیلی ہوئی ہے اور ہمیں رحمت، مُعافی، اور خُدا کی رہائی کی طرف لے جاتی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Our sin earns us death. God's grace gives us life. The difference between these two extremes? The Cross of Christ which spans the chasm of our sin and brings us to the mercy, forgiveness, and redemption of God!

میری دعا

مُقدس باپ، یسُوع کے وسیلہ سے مُجھے بچانے کے لیے تیرا شُکرہو۔ خُداوند یسُوع میرے گُناہوں کی قیمت ادا کرنے کے لیے تیرا شُکرہو۔ مُبارک رُوح القُدُس، مُجھے پاک کرنے اور مُجھے خُدا کی پاک حضوری والی جگہ بنانے کے لیے تیرا شُکرہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔

My Prayer...

Holy Father, thank you for saving me through Jesus. Lord Jesus, thank you for paying the price for my sins. Blessed Holy Spirit, thank you for cleansing me and making me God's holy dwelling place. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 6 باب 23 آیت

اظہارِ خیال