آج کی آیت پر خیالات

موسیٰ کو وہی سبق سیکھنے کی ضرورت تھی جس کی ہم میں سے بہت سو کو سیکھنے کی ضرورت ہے: لوگ بالکل خیال نہیں کرتے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ اگر سچائی سامنے آ جائے، ہم میں سے بہت سے اِسے اچھے سے کسی بھی طرح بیان کر پائیں گے۔ لیکن، جب ہم اپنے آپ کو خُدا کے سامنے پیش کرتے ہیں، تو خُدا حقیقی طور پر ہمارے وسیلہ سے کام کرتا اور ہمیں بڑے کاموں میں استعمال کرتا ہے۔ او۔ایل جو کہ ہکلاتا تھا وہ ایک عظیم گواہی ہے کہ خُدا ایک گرتی ہوئی تقریر والے انسان کو لیتا ہے اور اُس کو اُس وقت کا عظیم لیڈر بنا دیتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ ہمیں خُدا سے یہ سوال نہیں کرنا چاہیئے کہ وہ ہم سے کیا چاہتا ہے کہ ہم کریں، اور اُس کو کرتے رہیں!

Thoughts on Today's Verse...

Moses had to learn the same lesson most of us have to learn: folks really don't care that much about what we say. If the truth be known, most of us can't say it very well, anyway. But, when we offer ourselves to the Lord, he truly works through us and uses us in mighty ways. Ol' Stammerin' Mo' is the great testimony that God can take a shepherd with faltering speech and turn him into the greatest leader of his time. Don't you think we had better ask what God wants to do with us, and get to doing it!

میری دعا

پیارے سے بھرے باپ، براہِ کرم مجھے اپنی خدمت کے لیے استعمال کر۔ میں یہ پہچانتا ہوں کہ تمام تر تحائف، صلاحتیں، اور تجربات جو میرے پاس ہیں وہ تیری طرف سے مجھے ملے ہیں۔ میری تمام تر صلاحتیں جو مجھے اِس لیے عطا کی گئی ہیں کہ میں تیری حمد کروں۔ چنانچہ براہِ کرم مجھےاِس قابل بنا تاکہ میں اپنی صلاحتیوں کو تیرے جلال کے لیے استعمال کروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Loving Father, please use me in your service. I recognize that all the gifts, abilities, and experiences that I have came from you. All my capabilities are given to me so I can bring you praise. So please enable me to use my abilities for your glory. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of خرُوج 6 باب 30 آیت

اظہارِ خیال