آج کی آیت پر خیالات

کُچھ چیزیں یسُوع کی اُس رات کے بارے میں جاننے سے زیادہ ضروری ہیں جس رات اُس کے ساتھ دھوکہ ہُوا، جب اُس نے ہمارے لیے دُعا کرنے کا سوچا! اکثر ہم یوحنا 17 باب کے الفاظ کو پڑھتے ہیں اور اُوپری کمرے میں اُس کے شاگردوں کی دُعا کے طور پر اُس الفاظ کا مطالعہ کرتے ہیں۔ لیکن اگر ہم اِس پہرے پر غور کریں، ہم دیکھیں گے کہ یسُوع نے ہمارے واسطے دُعا کی، وہ جو اُس کی شاگردوں کی گواہی کی وجہ سے اُس پر بھروسہ کرتے ہیں۔ وہ چاہتا ہے کہ ہم ایک ہوں! وہ چاہتا ہے کہ ہم متحد ہو، مقصد کے ساتھ، اور خُدا کے کردار جو اُس نے ادا کِیا اُس کے مطابق زندگی بسرکریں۔ اگر ہم ایسا نہیں کرتے، پھر زمانہ کیسے جانے گا کہ خُدا نے اپنے بیٹے کو بھیجا؟ وہ کیسے جانیں گے کہ اُنہیں ایمان کس پر رکھنا ہے؟ وہ یسُوع کو اپنے نجات دہندہ کے طور پر کیسے تلاش کریں گے؟

Thoughts on Today's Verse...

Few things are more precious than knowing that Jesus, on the night he was betrayed, thought to pray for us! So often, we read the words of John 17 and study them as a prayer for his apostles in the upper room. But if we look closely at this passage, we see that Jesus prays for us, those who believe on him because of the apostles' testimony. He wants us to be one! He wants us to live with the same unity, purpose, and character of God that he did. If we do not, then how will the world know that God sent his Son? How will they know what to believe? How will they find Jesus as their Savior?

میری دعا

باپ، ہمیں مُعاف کر اور ہمیں تبدیل کر اور ہمیں وہ دیکھنے میں مدد فرما جو تیرے شاگرد ہونے کے ناطے ہماری زندگیوں کے لیے ضروری ہے۔ اُن رکاوٹوں کو توڑ ڈالو جو ہمیں مختلف مذاہب، گروہوں میں بانٹتے ہیں اور ہمیں چیزوں اور وہ ایک، جو سب سے زیادہ اہم ہے اُس کے گرد متحد ہونے میں ہماری مدد فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتاہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, forgive us and change us and help us see what is most important in our lives as your disciples. Break down the barriers that divide us into different religious groups and help us find unity around the things, and the One, that matter most. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یوحنا 17 باب 20 تا 21 آیت

اظہارِ خیال