آج کی آیت پر خیالات

ہاں، ہم سب شکستہ، ناقص، اور داغدار ہیں۔ یا، کم ازکم ہم ایسے تھے(پہلا کرنتھیوں 6 باب 9 تا 11 آیت)۔ خُدا کے فضل اور یسُوع کے کام کی بدولت اُس کی تمجید کرو، ہم خُدا کےسامنے پاک، بے عیب ، اور الزام سے آزاد کھڑے ہو سکتے ہیں۔( کُلسیوں 1 باب 22 آیت)۔

Thoughts on Today's Verse...

Yep, we're all broken, flawed, and tainted. Or, at least that is what we were (cf. 1 Cor. 6:9-11). Praise God, because of his grace and the work of Jesus, we can stand before God holy, without blemish, and free from accusation (Col. 1:22).

میری دعا

معاف کرنےوالے اور پاک خُدا،مجھے یسُوع کے کفارہ کے وسیلہ سے میرے انسانی اور گناہ والے راستوں سے بچانے کےلیے تیرا شُکرہو۔ مجھے قوت دینے کےلیے تیرا شُکر ہو تاکہ میں تیرے رُوح القُدُس کے وسیلہ سے یسُوع جیسا بنوں۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے اپنے فضل کے وسیلہ سے ویسا بنایا جو میں اپنی جدوجہد کی وجہ سے نہیں بن سکتا تھا۔ پیارے خُدا، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے مجھے میرے گناہوں ، میرے جرم کے فدیہ سے بچایا اور مجھے تیرا جلال ظاہر کرنے کےلیے نجات بخشی۔ یسُوع کے نام میں تیری تمجید کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Forgiving Father and Holy God, thank you for redeeming me from my mortal and sinful ways by the sacrifice of Jesus. Thank you for empowering me to become more like him by the power of your Holy Spirit. Thank you for making me through grace what I could never be through my own efforts. Thank you, dear God, for saving me from my sin, ransoming me from my guilt, and redeeming me to share in your glory. In Jesus name I praise you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of واعظ 7 باب 20 آیت

اظہارِ خیال