آج کی آیت پر خیالات

اخلاقیات اور پاکیزگی کی ضروریات عارضی یا ناقص نہیں ہے کیونکہ وہ ہمارے پاک خُدا کی فطرت کو ظاہر کرتی ہے جو کہ ابدی ہے۔وہ معاشرے کی خواہشات کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتا، بلکہ معاشروں،وقت اور خواہشات میں ایک جیسا رہتاہے۔ہم اپنے وقتوں میں خُدا کی مرضی کو اپنا نہیں سکتے، بلکہ ہم اُس کی سچائی کے لیے اپنے وقت سے اپنی مرضی کو اپنا کر چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

The requirements of morality and holiness are not temporary or fleeting because they reflect the nature of our Holy God who is eternal. They don't shift with the wishes of culture, but are true across cultures and times and wishes. We do not adapt God's will to our times, but we redeem our times by adapting our wills to his truth.

میری دعا

راستباز اور طاقتور خُدا، ہو سکتا ہے کہ میری زندگی ہمدردی، پاکیزگی اور عدل میں تیری فطرت اور تیرا جلال ظاہر کرے۔ میں جانتا ہوں کہ تُو ہمیشہ ہے اور میں اپنی زندگی اُس کو دینا چاہتا ہوں جو ابدی ہے۔ مجھے فہم عطا کر کہ آج کی اس دھوکے والی تحریک میں سے دیکھ پاؤں اور تجھے اپنی زندگی سے ہٹ کر عزت بخشوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Righteous God Almighty, may my life reflect your character and nature in compassion, holiness, and justice. I know you are forever and I want to invest my life in what lasts. Give me wisdom to see through the fleeting temptations of today and to do what honors you beyond my lifetime. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۱۱۹ آیت ۱۶۰

اظہارِ خیال