آج کی آیت پر خیالات

ہم خُدا کے گھر ہیں! خُدا ہم میں بستا ہے۔ ہم اپنے جسموں مین جو کچھ بھی کرتے ہیں وہ ہماری عبادت کا حصہ ہے۔ ہمیں نہ صرف گندگی سے پاک ہونے کے لیے کہا گیا ہے، بلکہ ہمیں خُدا کی عظمت بیان کرنے اور اُس قربانی کو عزت دینے کو کو کہا گیا ہے جس سے ہماری پاکیزگی خریدی گئی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

We are God's temple! God lives in us. What we do in our bodies is part of our worship to him. We are called to not only abstain from impurity, but we are called to glorify God in our bodies and honor the sacrifice by which our holiness was bought.

میری دعا

اے باپ، میں تیرے آگے اقرار کرتاہوں کہ میں کبھی کبھی یہ بھول جاتا ہوں کہ میرا جسم تیرے لیے کتنا اہم ہے۔ بڑھاپے اور دوسری مشکلات کی وجہ سے جو کہ مجھے یاد دلاتی ہے کہ میں ایک سوراخ دار کشتی کی مانند ہوں، مجھے یہ یقین کرنے میں دُشواری ہے کہ میں اِس کے ساتھ تجھے عظمت بخش سکتا ہوں۔ براہِ کرم، اپنے روح کے مسح کے ساتھ، جلدی سے میرے اندر اپنی موجودگی کی عزت اور اور شکر گزاری پیدا کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو میرا کفارہ ہے۔ آمین۔

My Prayer...

Father, I confess to you that I sometimes lose sight of how precious my body is to you. With aging and the other challenges that daily remind me that my body is a vessel of decay, I find it hard to believe that I can glorify you with it. Please, through your indwelling Spirit, quicken in me a deeper reverence and appreciation of your presence in me. In the name of Jesus, my atoning sacrifice, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا کرتھیوں ۶ باب ۱۹ تا ۲۰ آیت

اظہارِ خیال