آج کی آیت پر خیالات

جب پولوس یہ تعلیم دیتا ہے کہ کلیسیا مسِیح کا بدن ہے، تو وہ نظریاتی نہیں بن رہا۔ کلیسیا یسُوع کی حضوری ہے، اِس دُنیا میں اُس کا بدن۔ کلیسیا کے ساتھ مجموعی گروہی لوگوں کے ساتھ جیسا سلوک گیا وہ یسُوع کےساتھ کیا گیا۔ جو انفرادی طور پر کسی مسِیحی کے ساتھ کیا گیا وہ اُن کے نجات دہندہ کے ساتھ کیا گیا۔ یسُوع ہمارے وسیلہ سے اِس دُنیا میں موجود ہے! بیان درُست ہے: صرف یسُوع بہُت سے آج یسُوع کو دیکھیں گے وہ میرے اور آپ کے وسیلہ سےدیکھیں گے۔

Thoughts on Today's Verse...

When Paul teaches that the Church is the Body of Christ, he isn't being theoretical. The Church is Jesus' presence, his Body in this world. What is done to the Church as a collective group of people is done to Jesus. What is done to individual Christians is done to their Savior. Jesus is present in the world through us! The saying is true: the only Jesus many will see today is the Jesus they see through you and me.

میری دعا

پیارے باپ، براہِ کرم،" یسُوع کی خوبصورتی کو مُجھ میں دکھائی دینے دو، اُس کا تمام شاندار جذبہ اور پاکیزگی؛ ایسا ہو کہ اُس رُوحِ الہی، مجھے پاک کر دے؛ یسُوع کی خوبصورتی مُجھ میں دکھائی دینے دو۔" میرے نجات دہندہ کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔(البرٹ ڈبلیو۔ٹی۔اورسبوم کے گیت میں سے)۔

My Prayer...

Dear Father, please "Let the beauty of Jesus be seen in me, all His wonderful passion and purity; May His Spirit divine, all my being refine; Let the beauty of Jesus be seen in me." In the name of my Savior I pray. Amen. (From the song by Albert W.T. Orsbom.)

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اعمال 9 باب 4 تا 5 آیت

اظہارِ خیال