آج کی آیت پر خیالات

ایک ہی طریقہ سے ہم اپنی زندگی کا ایک راُستہ متعین کر سکتے ہیں کہ ہم خدا کی مرضی کے موافق جھک جائیں اور لگاتار اُس کی حمد کرتے رہیں یہی خدا کا کام ہے۔ آئیں ہم اپنی لبوں سے گیت گا کر اور یاد رہنے والے کلام کے ذریعے سے اُس کی حمد کریں۔ آئیں اُس کے عظیم کام بچوں، اُن کے بچوں اور دوستوں کو بتائیں۔ جو کچھ بھی اُس نے ہمارے لیے کیا ہے آئیں اُس کے لیے اُس کا شکریہ ادا کریں۔ اتنے یقین کے ساتھ جتنا کہ وہ ہمارے ساتھ ہے۔ (زبور ۱۳۹) آئیں ہمیشہ اُس کی حمد کریں۔

Thoughts on Today's Verse...

One way to keep our life on track and our hearts surrendered to the will and work of God is to joyously praise ("extol") our glorious Lord continually. Let's put our praise for the Lord on our lips with songs and memorized scriptures. Let's tell his remarkable and glorious deeds to our children, grandchildren, and friends. Let's give him thanks for all that he has done for us. Just as surely as the Lord is with us always (Psalm 139:1-24), let's praise him always (Colossians 3:17).

میری دعا

قادر خدا اور ابدی اور پیار کرنے والے باپ، میں تیری شاندار تخلیق جو کہ نظر آتی ہے اور تیری قدرت کےلیے تیری حمد کرتا ہوں۔ میں تیری وسعت اور سمجھ میں نہ آنے والی عظمت کے انکشاف پر جو کہ جنت میں پوشیدہ ہے پر تعجب کرتا ہوں۔ میں تیری طاقت، رحم، وفاداری اور برکت کے لیے جو کہ لوگوں کے لیے تیری بھلائی کے لیے ظاہر ہوتی ہے اور جس کےلیے تُو نے اپنے بیٹےکو دنیا میں بھیجا۔ تُو شاندار ہے۔ تُو لاجواب ہے۔ تُو کمال ہے۔ مجھے پیار کرنے کے لیے شکریہ۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God, eternal and loving Father, I praise you for your great and incredible creativity displayed in your creation. I marvel at your vastness and incomprehensible glory revealed in the great expanse of the heavens. Thank you for your power, mercy, faithfulness, and grace demonstrated by your care for your people and the sending of your Son as you promised. You are wonderful. You are awesome. You are majestic. You are the Lord Most High! Thank you for loving me. In Jesus' name, I extol you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور34 آیت ۱

اظہارِ خیال