آج کی آیت پر خیالات

کسی دوسرے کے ساتھ اپنے دل کا راز بانٹنا بہت مشکل کام ہے۔ ہم اپنے ناکامی کے راز، شرمندگی، اور گناہ چھپانا چاہتے ہیں۔ ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ کوئی دوسرا ہمیں رَد کر دے گا اور اگر کوئی ہمارے دل کا راز جان جائے گا تو یہ کتنے شرم کی بات ہوگی۔ لیکن پوشیدہ گناہ صرف ہم سے چھپے ہوئے ہیں۔ وہ ہمارے باپ سے نہیں چھِپے۔ چھِپے ہوئے گناہ ہمادے دلوں میں بدخواہی پیدا کرتے ہیں اور خُدا اور ہمارے درمیان رابطہ ہوتا ہے جو ہمیں معاف کرتاہے اور فتح کرنے کی قوت دیتا ہے۔ اگر ہم یہ جانتے ہوئے اپنے دل اُس کے سامنے اُنڈیلیں کہ وہ ہماری پناہ گاہ ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

It is so hard to share the secrets of our hearts with anyone. We want to keep our secret failings, embarrassments, and sins hidden. We fear that others would reject us and we would shame ourselves if anyone knew the secret sludge in our hearts. But hidden sin is only hidden from us. It is not hidden from our Father. Hidden sin festers in our hearts and drives a wedge between us and the God who would forgive us and empower us to triumph over it. If only we would pour out our hearts to him knowing that he longs to be our refuge.

میری دعا

پیارے اور مقدس باپ، آج میں اپنے دل میں کچھ چیزوں کے بارے اقرار کرنا چاہتا ہوں۔ اے باپ، میں دوسروں سے یہ جان کر ڈرتا ہوں ( کہ میں نے خُدا کے سامنے تمہارے شرندگی والے گناہ کا اقرار کیا ہے) مقدس باپ، میں نے گناہ کیا ہے اور تیری معافی چاہتا ہوں۔۔۔(اُن گناہوں کا اقرار کرو جو کہ دوسروں کی نظر میں اہم نہیں ہیں، لیکن شیطان خُدا کے سامنے آپ کی بیعت کو کم کرے گا) ابدی خُدا، میں پریشان ہو جاتا ہوں۔۔۔(اُن چیزوں کا اقرار کر کے جو کہ آپ کو فکر مند کرتی ہیں اور آپ کو خُدا کے ہاتھ میں دیتی ہیں) تو ہی صرف میری پناہ اور قوت ہے۔ مجھے تیرے ساتھ اِس اقرار پر بھروسہ ہے اور تجھے کہتا ہوں کہ مجھے اپنے رُوح القدس کے وسیلہ سے قوت بخش کہ میں اِن پھندوں میں دوبارہ نہ پھنسوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Loving Father and Holy God, today I want to confess to you several things on my heart. Father, I am afraid for others to know that I have...(confess your most secret and shameful sins to God) Holy God, I have sinned and ask your forgiveness for...(confess those sins that others may not see as all that important, but that Satan uses to diminish your allegiance to God) Eternal Lord, I get anxious about...(confess those things that make you worry and place them in God's hands) You alone are my refuge and strength. I trust these confessions with you and ask that you strengthen me by the power of your Holy Spirit to not fall into these same traps again and again. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 62 آیت 8

اظہارِ خیال