آج کی آیت پر خیالات

کیا ایک بہت اچھی عورت کو ڈھونڈنا چاہتے ہو؟ کیا اس کی تلاش میں ہو جو خدا کو عزت بخشتی ہے اور پورے دل ، روح، دماغ ، اور طاقت سے خدا کا احترام کرتی ہے؟ ظاہری شکل، جسمانی مضبوطی، اور یہاں تک کہ شخصیت بھی تبدیل اور بے قدر ہو سکتی ہے۔ ایک ایسی عورت جسکا دل خدا کی موجودگی میں زندہ ہو جاتا اور میزبانی کرتا ہے وہ پوری زندگی میں برکات حاصل کرے گی اور وہ عورت اور اس کا خدا ہماری تعریف کے لائق ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Want to find a really good woman? Look for one that honors and reveres the Lord with all of her heart, soul, mind, and strength and loves her neighbors as she loves herself (Matthew 22:36-40). Appearance, physical strength, and even personality can change and degrade. A woman whose heart is anchored and enlivened by the presence of God in her life will be a lifelong blessing to others and a woman worthy of our praise, and the praise of her Father in heaven!

میری دعا

اے باپ، ایک دفعہ پھر، میں اس ہفتے اس عورت کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں جو میری زندگی میں بہت اہم ہے اور جس نے میرے ایمان کو ایک شکل دی اور جس نے تجھ تک پہنچنے کے راستہ میں میری مدد کی۔ مہربانی فرما کر مجھے اس طرح خدا پرست عورت کی قدر کرنا سکھا جو ان کے لیے برکت، تیری عظمت، اور تیری کلیسیا بنانے میں مدد گار ثابت ہو۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, once again, I want to thank you for the important women in my life who have helped shape my faith and guided me to you... (Please pray by name for godly women who have blessed you!)
Father, please help me to value godly women in ways that bless them, honor you, and build up your Church. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of امثال ۳۱ باب ۳۰ آیت

اظہارِ خیال