آج کی آیت پر خیالات

یہ واضح طور پر ایک پہرہ ہے جو کہ پرانے کمجوس نے نہیں دیکھا! خُدا نے غریب کے لیے ہمیشہ ایک فراہمی رکھ چھوڑی ہے۔ سال کے اِس وقت جب پُوری دُنیا کے لوگ اُن لوگوں کی طرف دیکھ رہے ہیں جو بد قسمت ہیں، آئیں اپنی تاریخی کتابوں کو کھولیں اور اپنے جدول کو دیکھیں اور ہفتہ وار خاص اِس فیاضی کے ساتھ مئی اور اگست والے مہنیوں کو بھی شامل کریں اور اُس دل کے ساتھ عہد کریں جو کہ ہر وقت فیاض ہے۔ آئیں ایک سال کے لیے اُن کے لیے فیاضی کو نہ جانے دیں جو کہ کم قسمت والے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

This is clearly a passage old Scrooge hadn't seen! God has always set aside a provision for the poor. In this time of the year when many people world over take special time to look after those who are less fortunate, let's open our date books and schedule a week to dedicate time for special generosity in May and in August to go with a heart committed to be generous all the time. Let's not let generosity and concern for those less fortunate be a once a year thing!

میری دعا

اے باپ اور خُدا،شفقت اور فضل کے تمام تر تحائف کےلیے میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ براہِ کرم میرے دل کو دُوسروں کا خیال رکھنے کے لیے اُبھار جیسا کہ تُو کرتا ہے۔ براہِ کرم پُورا سال اُس فکر کی رُوح کو زندہ رکھنے میں میری مدد فرما نا کہ صرف بڑے دن کے دِنوں میں۔ یسُوع کے نام میں یہ مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

For all of your wonderful gifts of kindness and grace, I thank you, dear Father and God. Please stir my heart to care for others as you do. Please help me keep that spirit of concern alive all year long and not just around Christmas time. In Jesus' name I ask this. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِستثنا 24 باب 19 آیت

اظہارِ خیال