آج کی آیت پر خیالات

درست، امن، رسائی، فضل، اُمید، اور جلال—تحفوں کو کیا شاندار مجموعہ ہے! اُس واحد کے وسیلہ سے ہر تحفہ ہمارا ہے—ایک وجہ، ایک شخص، اور ایک خُداوند: یسُوع مسِیح، خُدا کا بیٹا اور ہمارا بچانےوالا۔

میری دعا

اے خُداوند یسُوع، تُو نے مُجھے اپنی نجات سے نوازنے کے لیے جو کُچھ بھی کِیا ہے اُس کے لیے میَں تیری حمد کرتا ہُوں۔ پیارے خُداوند، تیرے واپسی کے وعدہ اور مُجھے اپنے جلال میں شرکت کے لیے بُلانے کے لیے میَں تیری حمد کرتا ہُوں۔ اُس دن کو جلد لا اور مُجھے اپنی خِدمت کے لیے پاک کر۔ یسُوع کے نام سے میَں مانگتا ہُوں۔ آمین۔س 

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال