آج کی آیت پر خیالات

جبکہ ہم میں کمزوریاں ہیں اور ہم کامل نہیں، پولُس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کیسے ہم ایک دوسرے کے لیے اہم،مقابلہ کرنے والے، اور مفید بن سکتے ہیں۔ جبکہ ہماری اُمیدیں خُدا پر ہیں، اُس نے ہمیں ایمان میں ایک دُوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ آئیں ایمان کے جزیرہ میں الگ تھلگ نہ رہیں، بلکہ ایک دُوسرے کے ساتھ رہیں اور ایک دُوسرے سے سکیھیں جیسا کہ ہم اپنی قوت اور نجات کے لیے مسیِح کی طرف دیکھتے ہیں۔

میری دعا

پیارے باپ، اُن لوگوں کو میری زندگی میں لانے کے لیے تیرا شُکر ہو جنہوں میری زندگی کو شکل دی،سکھایا،درست کیا، اور تیری ساتھ میری زندگی میں مدد کی۔ میں اُن کے الفاظ، مثالوں، اور چھونے کے ذریعہ سے تیری مدد کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے اپنے پاس گھر آنے کے لیے سفر میں مجھے ایک کُنبہ عطا فرمایا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال