آج کی آیت پر خیالات

پُولُس رومیوں 3 باب میں ایک اہم نقطہ اُٹھاتا ہے کہ کوئی بھی کاملیت اور پاکیزگی میں تھوڑا سا بھی خُدا جیسا نہیں ہے۔ چنانچہ ہم وہاں تک کیسے پہنچ سکتے ہیں؟ ہم گناہ کی پکڑ کو کیسے توڑ سکتے ہیں؟ خُدا کا جواب یسُوع ہے۔ میرا ایمان ہے کہ ہمارا جواب بھی وہی ہے!

میری دعا

پاک اور راستباز خُدا، میں تیرے سامنے اپنے گناہ گاری کو قبول کرتا ہوں۔ براہِ کرم مجھے برکت اور قوت بخش کہ تیرے فاتح فرزند کی مانند زندگی بسر کروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال