آج کی آیت پر خیالات

جب رُوح ہمارے دِلوں میں زِندہ ہے تو خُدا کا وصف ہماری زندگیوں میں ہمیں مسِیح کے ہمشکل بنانے اور اُس کے کردار کے مُطابق بنانے کے لیے رُوح کے کاموں کے طور پر معرضِ وجود میں آتا ہے۔(دُوسرا کرنتھیوں 3 باب 18 آیت)۔

میری دعا

پیارے باپ، میرے اندر تیرے رُوح کی سکونت کے لیے تیرا شُکرہو۔ میں اپنی زندگی میں شعوری طور پر اپنی مرضی اور اپنا دِل تیرے رُوح کے تبدیل کر دینے والے اختیار میں دیتا ہُوں۔ براہِ کرم میرے اندر پھل پیدا کر جو تُجھے خُوش کرے اور تُجھے جلال بخشے۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال