آج کی آیت پر خیالات

دُنیا کو آقا کی نہیں بچانے والے کی ضرورت ہے۔ نیا عہد نامہ واضح ہے، ایک بچانے والا جو خُدا نہیں ہے وہ بچانے والا اور دوست نہیں ہے۔ اگر پُرانے عہد نامے نے ہمیں کچھ ظاہر کیا ہے، یہ خُدا کا بظاہر عجیب قانون ہے جو کہ لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے نہیں بلکہ اُن کے تحفظ کے لیےلکھا گیا ہے۔ آئیں اِس ہفتے یسوع کو صرف خدا نہ پُکاریں، آئیں اُس طرح زندگی بسر کریں جیسے کہ وہ ہماری زندگیوں کو کنٹرول کرتا اور اُس کا رُوح ہمارے کردار کو بناتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

The world wants a Savior but not a Lord. The New Testament is clear, a Savior who is not Lord is no Savior and no friend. If the Old Testament showed us anything, it is that God's seemingly bizarre laws were written not for his fascination but for his people's preservation. Let's not only call Jesus Lord this week, let's live in a way that shows he controls our lives and his Spirit produces our character.

میری دعا

مقدس ترین خُدا، مہربانی فرما کر میری اور مرضی زندگی کو اپنے کنٹرول میں لے کہ میں نہ صرف الفاظ میں، بلکہ خیال اور اعمال میں بھی بلکہ مکمل طور پر تیرا ہوں،۔ آمین۔

My Prayer...

Most Holy Lord, please take control of my life and my will that I may be wholly yours, not just in word, but in thought and in deed as well. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of متّی ۷ باب ۱۳ تا ۱۴ آیت

اظہارِ خیال