آج کی آیت پر خیالات

جیسے جیسے میں اور میرے بھائی بڑھے ہوئے میری ماں نے ہمیں بتایا کہ گناہ اکثر اچھی چیز کی طرف جانے والا غلط راستہ ہے۔ بالکل اِسی طرح، رُوح القُدس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ شرارت کے ذریعے سے امیری حاصل کرتے ہیں وہ مکمل امیری اور زندگی کی راہ نہیں ہے، جو کہ صرف خُدا پرستی سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

میری دعا

فیاض اور پیارکرنے والے باپ، حسد اور بہتات میں پھسنے کے مُجھے معاف کر دے۔ براہِ کرم میرے اندر صبر اور راستبازی پیدا کر جس کی مجھے شیطان کے دھوکوں سے بچنے اور اُس مکمل زندگی کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے جو تُو مجھے دینے کو تیار ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال