آج کی آیت پر خیالات

تازہ دم! لڑکا جو کہ کسی بھی وقت اکثر سخت ہوتا ہے، وہ خاص طور پر اگست میں زیادہ سخت ہوتا ہے، کیا ایسا نہیں ہے؟ یہ موسم گرما کا آخیر یا موسم سرما کا آخیر ہو سکتا ہے جو کہ اِس بات پر منحصر ہے کہ آپ اپنے آپ کو کس طرف محسوس کرتے ہیں۔ ہم جس طرف بھی جائیں، ہمیں خُدا کی مرضی کو سُننا چاہیے جو کہ ہم سب کے لیے ہے کہ ہم تازہ دم ہوں اور باقی اُس سب کو جو ہمارے چوگرد ہیں اُس کی حضوری، اُس کے فضل، اور اُس کے آرام میں تازہ دم ہونے کا موقع دیں۔

میری دعا

اے خُدا، مجھے معاف فرما، کہ میں اتنا مصروف ہوں کہ میں متوجہ ہو کر تیرے آرام میں تازہ دم ہونے کےلیے وقت نہیں دے رہا۔ اے باپ، مجھے نرمی سے سکھا، کہ مجھے تیری حضوری میں ہفتہ وار آرام کی ضرورت ہے اور اپنے خاندان کے ساتھ وہ سب بنوں جو کہ تُو مجھ سے چاہتا ہے، اور جو میں کر سکتا ہوں۔ اے خُدا، میری روح کو بحال کر،اور مجھے اپنی آرام دہ خوشی سے معمور فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتاہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال