آج کی آیت پر خیالات

جب پولُس یہ تعلیم دیتا ہے کہ کلیسیا مسِیح کا بدن ہے، تو وہ نظریاتی نہیں بن رہا۔ کلیسیا یسُوع کی حضوری ہے، اِس دُنیا میں اُس کا بدن۔ کلیسیا کے ساتھ مجموعی گروہی لوگوں کے ساتھ جیسا سلوک گیا وہ یسُوع کےساتھ کیا گیا۔ جو انفرادی طور پر کسی مسِیحی کے ساتھ کیا گیا وہ اُن کے نجات دہندہ کے ساتھ کیا گیا۔ یسُوع ہمارے وسیلہ سے اِس دُنیا میں موجود ہے! بیان درُست ہے: صرف یسُوع بہُت سے آج یسُوع کو دیکھیں گے وہ میرے اور آپ کے وسیلہ سےدیکھیں گے۔

میری دعا

پیارے باپ، براہِ کرم،" یسُوع کی خوبصورتی کو مُجھ میں دکھائی دینے دو، اُس کا تمام شاندار جذبہ اور پاکیزگی؛ ایسا ہو کہ اُس رُوحِ الہی، مجھے پاک کر دے؛ یسُوع کی خوبصورتی مُجھ میں دکھائی دینے دو۔" میرے نجات دہندہ کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔(البرٹ ڈبلیو۔ٹی۔اورسبوم کے گیت میں سے)۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال