آج کی آیت پر خیالات

ڈھونڈو—مسلسل پیچھا کرو—تمہاری زندگی پر خدا کی ربوبیت اور راستبازی جس کی آپ کی روز مرہ زندگی میں ضرورت ہے۔ باقی تمام چیزوں کا جو آپ پیچھا کرتے ہو وہ عارضی ہیں۔ صرف خُدا اور اُس کی بادشاہی باقی رہے گی۔خُدا کی بادشاہی اور راستبازی کا پیچھا کرنے کے عمل میں، آپ دیکھو گے کہ خُدا جو کہ تُم کو بادشاہی اور راستبازی عطا کرتا ہے، اِس کے ساتھ آپ کو اُن زچیزوں کے ساتھ برکت بھی دے گا جن کی آپ کو ضرورت ہے۔

میری دعا

مُقدس خُدا، صرف تُجھ میں میری روح کی خواہشات اطمینان پاتی ہیں۔ وہ چیزیں جو میری آنکھوں نے دیکھی کچھ دیر بعد بوریت والی ہو جاتی ہیں۔ جن نمائشی چیزوں کو میں نے پیچھا کیا،تمام تر میری عادی سرگرمیوں نے، مجھے خالی اور غلامی میں چھوڑ دیا۔ میں صرف تُجھ میں اُمید اور مدد حاصل کرتا ہوں۔ براہِ کرم محبت، درستی، نظم اور راہنمائی کے قریب رہو اور مجھے اپنے جلال کی طرف مائل کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال