آج کی آیت پر خیالات

یہ واضح طور پر ایک پہرہ ہے جو کہ پرانے کمجوس نے نہیں دیکھا! خُدا نے غریب کے لیے ہمیشہ ایک فراہمی رکھ چھوڑی ہے۔ سال کے اِس وقت جب پُوری دُنیا کے لوگ اُن لوگوں کی طرف دیکھ رہے ہیں جو بد قمست ہیں، آئیں اپنی تاریخی کتابوں کو کھولیں اور اپنے جدول کو دیکھیں اور ہفتہ وار خاص اِس فیاضی کے ساتھ مئی اور اگست والے مہنیوں کو بھی شامل کریں اور اُس دل کے ساتھ عہد کریں جو کہ ہر وقت فیاض ہے۔ آئیں ایک سال کے لیے اُن کے لیے فیاضی کو نہ جانے دیں جو کہ کم قسمت والے ہیں۔

میری دعا

اے باپ اور خُدا،شفقت اور فضل کے تمام تر تحائف کےلیے میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ براہِ کرم میرے دل کو دُوسروں کا خیال رکھنے کے لیے اُبھار جیسا کہ تُو کرتا ہے۔ براہِ کرم پُورا سال اُس فکر کی رُوح کو زندہ رکھنے میں میری مدد فرما نا کہ صرف بڑے دن کے دِنوں میں۔ یسُوع کے نام میں یہ مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال