آج کی آیت پر خیالات

ہم سب "ایک کام کو دو بار کرنے والے" یا دوسرا موقع لینے والے ہیں۔ خُدا اس نے کہیں بہتر کرتا ہے! وہ ہمیں نیا بننے کا موقع دیتا ہے۔ "نئی چیزوں کا خُدا" ہونے کا ناطے، یہاں تک کہ وہ ہمیں نیا بنا سکتا ہے۔ معافی کے علاوہ، صفائی کے علاوہ، وہ ہمیں یسوع کے وسیلہ سے مقدس بناتا ہے۔ آئیں ہم نئے سال کے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کو سپرنگ بورڈ کی طرح استعمال کریں اور نئی اور تازہ زندگی گزاریں جو خُدا کے لیے زندہ ہو!

میری دعا

اے خُدا، نئےسال اور نئی شروعات کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ مہربانی فرما کر مجھے فہم اور قوت بخش تاکہ میں آنے والے سال میں ایمان داری اور عظمت کے ساتھ تیری خدمت کر سکوں۔ میں دُعا کرتا ہوں کہ میں اپنی زندگی میں تیرا کام کروں اور جیسا کہ میں اپنے منصوبے، اور اپنا مستقبل تجھے دیتا ہوں۔ میں یہ سب یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جو کہ میرا سفارش کرنے والا ور خُدا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال