آج کی آیت پر خیالات

یہ شروع کرنے سے بہتر ہے! مسیحی ہونے کے ناطے، ہم ایک نئی اور تازہ شروعات کریں۔ خُدا نے نہ صرف ہمیں معاف کر دیا ہے، ہم سے فدیہ، ہمیں معاف ہے، اور ہمیں بچا لیا، بلکہ اُس نے ہمیں ایک نیا مخلوق بنایا ہے! اور ہر وقت جب ہم اُس کے پاس آتے ہیں، اور ہر دن جب ہم اُس کی خدمت کےلیے اپنا آپ اُس کو پیش کرتے ہیں، اور ہر نئے سال پر ہم اُس کو پیش کرتے ہیں، تو ہمیں ایک نئی شروعات اور نئی دنیا ملتی ہے۔ چنانچہ جب ہم نے یہ نیا سال شروع کیا ہے، آئیں اُس کو اپنا آپ پیش کرتے ہوئے شروع کریں اور اُس کو کہیں کہ تمام تر غیر راستبازی سے ہمیں صاف کر اور ہماری زندگیوں کی راہنمائی فرما۔

Thoughts on Today's Verse...

It's better than starting over! As Christians, we get a fresh new start. God not only forgave, pardoned, ransomed, and saved us, but he also made us his new creation! Any time we come to him, every day we rededicate ourselves to serve him, and every new year we offer to him, we get a new start and a whole new world as his new creation. So, as we begin this new year, let's start by offering ourselves to our Father in heaven. Let's ask him to cleanse us from all unrighteousness. Let's invite him to take leadership of our lives so we can live into this new creation sort of life in every way!

میری دعا

قادر اور مقدس خُدا، میں اپنی پسند میں تیری حمد کرنا چاہتا ہوں اور تجھے جلال بخشنا چاہتا ہوں، وہ لوگ جن کو میں متاثر کروں، وہ الفاظ جو میں بولوں، وہ اعمال جو کہ میں آنے والے اِس سال میں کرنے والا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ میں ہر نئے دن کی ضمانت نہیں دے سکتا، لیکن میں چاہتا ہوں کہ ہر ایک نیا دن جو میں جیئوں وہ تیرے جلال اور عظمت اور حمد کے لیے ہو۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty and holy God, we want to glorify and praise you in the choices we make, the people we influence, the words we speak, and the actions we take this coming year. We know that we are not guaranteed a single new day, but we want each day you give us, to be a day we live for your glory, honor, and praise. Please use us in your mission to reach the lost and broken in our world with your grace. In the name of Jesus, our Savior and Lord, we pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دُوسرا کرنتھیوں 5 باب 17 آیت

اظہارِ خیال