آج کی آیت پر خیالات
میرا باپ کبھی نہیں چاہے گا کہ میں سر جُھکا کر چلوں۔ میرے بیٹے یاد رکھ کہ تو ایک برتن ہے۔ اس میں شرم کی بات بالکل نہیں ہے۔ تیرے بُرے ترین دن میں بھی تُو میرا بیٹا ہے اور خُدا کا فرزند ہے"۔ خُدا ہمارا رکھوالا اور ہمارا باپ ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔ وہ ہمیں جلال بخشتا ہے کیونکہ وہ ہمیں پیار کرتا ہے۔ کیونکہ وہ ہمارا باپ ہے جو ہمیں اتنا قیمتی تحفہ دیتا ہے، ہم اپنے سر جھکا کر اور ہماری روح کوسُست کر کے نہیں چلتے۔ وہ ہمیں ابدی فتح عطا کرتا ہے! حتیٰ کہ اُن دنوں میں بھی جب فتح حاصل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، ہم پھر بھی خُدا کے فرزند ہیں۔ ہمارا باپ سورج اور ستاروں کو ان کے مدار میں رکھتا ہے۔ وہ ہمارے مستقبل کی ضمانت دیتا ہے۔ جب وہ سب کچھ جانتا ہے تو ہم اُداسی میں کیسے چل سکتے ہیں؟
Thoughts on Today's Verse...
My dad would never let me walk slouched over with my head down. "Remember son, you are a Ware. That's nothing to be ashamed of. Even on your worst day you are still my son and a child of God!" God is our protector and our proud Father. He gives us glory because he loves us. Because he is our Father who gives us such gracious gifts, we don't walk with our head bowed low and our spirits slumped over. He gives us ultimate victory! Even on those dark days when victory is hard to find, we are still God's children. Our Father paints the sunsets and holds the stars in their orbits. He guarantees our future. How can we walk dejectedly when we remember this?
میری دعا
جلال، عظمت، اور قوت کے خدا، میں تیری ہاتھ کی کاریگری کے کاموں کے لیے جو میں قدرت میں دیکھتا ہوں تیری حمد کرتا ہوں۔ میں اُن قوانین کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں جو کہ تیرے حکم سے ہمارے کائنات کو سنبھالے ہوئے ہیں۔ میں یسُوع کے نجات کے کام کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ چنانچہ میں اپنا دل، اپنے ہاتھ، اور اپنا سَر تیرے لیے چھوڑتا ہوں اور تیرے فضل اور جلال کے لیے تیری حمد کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
God of glory, majesty, and might, I praise you for all the many works of your handiwork I see in nature. I praise you for the laws that hold our universe in place by your command. I praise you for the redeeming work of Jesus. So to you, God, I lift my heart, my hands, and my head and praise you for your grace and glory. In Jesus' name. Amen.